باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگرد دھماکے کی تفتیش جاری ،6ممکنہ سہولتکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ،بڑے ٹارگٹڈ آپریشن کی تیاریاں ۔
نجی ٹی کے مطابق خود کش حملہ آور کے ڈی این اے لیبارٹری کو ارسال کر دیا گیا ،رپورٹ ملتے ہی بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : علی امین گنڈاپور کے گھر چھاپہ،ڈنڈے اور غلیلیں برآمد