لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے تحریک انصاف کے رہنماﺅں اور کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کو پی ٹی آئی کی فہرستیں گراہم کر دی گئی ہیں جن کے مطابق پولیس نے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔گرفتاریوں کامقصد کارکنوں کو کسی بھی قسم کے احتجاج سے روکنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پولیس عمران خان کو لیکر اسلام آباد روانہ