lahore highcourt challenge

عمران کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی گرفتاری کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کو غیر قانونی طور پرحراست میں لیا گیا ،درخواست میں آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور کو فریق بنایا گیا ،عدالت سے استدعا کی گئی کہ کیس کو آج ہی سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل،کل ضمانت ہو جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں