نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کا بھارت عیسائیوں کیلئے جہنم میں تبدیل ہو چکا ،پرتشدد واقعات کی فہرست میں بھارت 28ویں نمبر سے 10ویں نمبر پر آ گیا ۔
یونائٹڈ کرسچن فورم کی رپورٹ نے مودی سرکار اور سیکولر انڈیا کی قلعی کھول دی ،چھ ماہ میں بھارت کی 23ریاستوں میں عیسائی برادری کیخلاف پرتشدد واقعات 400سے تجاوز کر گئے،صرف منی پور میں 150ہلاک سینکڑوں زخمی ہوئے،500چرچ جلادیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں : عالمی ادارہ صحت، کووڈ کے کیسز میں 80 فیصد اضافہ