اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انوارالحق کاکڑبلوچستان سے بننے والے دوسرے نگراں وزیراعظم ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیٹر انوارالحق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے دوسرے نگران وزیراعظم ہوں گے۔ان سے پہلے بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس میرہزارخان کھوسہ نگراں وزیراعظم رہے۔
یہ بھی پڑھیں : نگران وزیراعظم کی حلف برداری 14اگست کو ہو گی