skardu airport

سکردو کو بھی عالمی ائیرپورٹ کا درجہ حاصل

سکردو(مانیٹرنگ ڈیسک) سکردو ائیرپورٹ کو بھی عالمی ائیرپورٹ کا درجہ حاصل ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سکردو ائیرپورٹ سے پہلی انٹرنیشنل پرواز پی کے 234دبئی سے سکردو لینڈ کر گئی،مسافروں میں گلگت کی روایتی ٹوپی اور تحائف تقسیم کیے گئے،جہاز کو واٹر کینن سیلوٹ پیش کیا گیا ،کپتان نے شیشہ کھول کر قومی جھنڈا لہرایا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں