independence day

پاکستان کا 76 واں یوم آزادی رنگا رنگ تقریبات،ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا 76 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے،پاکستان کے قریہ قریہ، نگرنگر کو سبز ہلالی رنگوں سے سجایا گیا ہے،سرکاری اور نجی عمارتوں پر رنگا رنگ روشنیاں آویزاں جبکہ یومِ آزادی پر ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، دن کا آغاز پر پاک فوج اور نیوی کے چاہ و چوبند دستوں کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں سے کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : کنونشن سنٹر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب صدر مملکت نے قومی پرچم فضا میں بلند کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں