kakar resigns

انوارالحق کاکڑ سینیٹ کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایوان بالا کی نشست سے استعفا دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے انوارالحق کاکڑ کا استعفا منظور کر لیا ،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ،مستعفی ہونے کے بعد ان کی نشست کو خالی قرار دیدیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : قائداعظم کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں