بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا ایک اور سکینڈل آ گیا ،بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف۔
نجی ٹی وی کے مطابق وائس چانسلر نے من پسند افراد کو کروڑوں روپے کا فائدہ پہنچایا ،80لاکھ سے زائد کی کرپشن کی دستاویز ی ثبوت سامنے آ گئے۔
یہ بھی پڑھیں : ملازمہ تشدد کیس ملزمہ کے شوہر سول جج کو او ایس ڈی بنا دیا گیا