اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم نے اپنی کابینہ ٹیم فائنل کر لی ،کچھ ممبران آج حلف اٹھائیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وقار مسعود کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ،سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ اور دفاع کے قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کیخلاف بھی مقدمہ درج کرلیاگیا