security refused

سابق وزیر داخلہ کا سیکیورٹی لینے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کر دیں ،بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت کر لی۔
نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثنا اللہ نے سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی ،گاڑی اور سیکیورٹی بھی واپس کر دی،انہوں نے بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان ہاﺅس ،سابق ایم این اے کی بیوہ پر حملہ سابق وزیر سمیت پانچ افراد پر مقدمہ درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں