hisan niazi

ٹرائل فوجی عدالت کریگی،حسان نیازی راولپنڈی منتقل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے بھانجے حسان نیای کوئٹہ سے پنڈی منتقل،کیس فوجی عدالت میں چلایا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حسان نیازی کو کوئٹہ جیل سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ ان کا ٹرائل فوجی عدالت میں ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر داخلہ کا سیکیورٹی لینے سے انکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں