imran khan

عمران خان سے اٹک جیل میں وکیل کی ملاقات

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف سے جیل میں ان کے وکیل کی ملاقات ،کیس پر مشاورت کی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران کان کے وکیل نے اٹک جیل میں ان سے ملاقات کی ،ملاقات میں عمران کیخلاف مقدمات کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدم موجودگی کے باعث عمران کان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن کب اور کیسے“سپریم کورٹ میں 2بڑوں کی طویل ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں