گنے کی سرکاری قیمت مقرر،نوٹیفکیشن جاری

گنے کی سرکاری قیمت مقرر،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(کامرس رپورٹر )سندھ حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ شوگر ملز مالکان 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کے پابند ہوں گے۔ چند روز قبل سابق مشیر زراعت منظور وسان نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد گنے کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب ٹورازم اسکواڈ مری سیاحوں کی مدد اور رہنمائی کے لیے پیش پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں