satluj flood

ستلج بپھر گیا ،دفاعی بند ٹوٹ گئے،پانی گھروں میں داخل

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے ستلج میں طغیانی ،بپھرے دریا نے دفاعی بند توڑ ڈالے علاقے میں تباہی پھیلا دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ستلج میں طغیانی کا 35سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا ،گھروں میں پانی داخل ہو جانے کے باعث لوگوں کا لاکھوں کا نقصان ،زندگی مفلوج ہو گئی،گنڈا سنگھ والا کے قام پر پانی کی سطح 22فٹ تک پہنچ گئی ،بپھرے پانی کے سامنے انتظامیہ بھی بے بس ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : جڑانوالہ واقعہ میں بھارت ملوث ، شواہدمل گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں