indian raw plan

جڑانوالہ واقعہ میں بھارت ملوث ، شواہدمل گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جڑانوالہ واقعہ میں بھارتی ایجنسی ”را“ملوث نکلی ،اہم شواہد مل گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات کے دوران ہولناک انکشافات سامنے آ گئے ،بدنام زمانہ ”را“نے مسلم مسیحی فسادات پھیلانے کی سازش کی ،دشمن کے ہاتھوں کھیلنے والوں نے توہین آمیز کلمات لکھ کر پھینکے ،مسلمانوں کو مشتعل کیا گیا جس کے بعد چرچ اور مسیحی املاک پر حملے ہوئے،گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 3دن سے بجلی غائب،شاہدرہ والوں نے جی ٹی روڈ بلاک کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں