special commety

اقتصادی بحالی کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے معیشت کی بحالی کو پہلی ترجیح قرار دیدیا ،اقتصادی بحالی کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا اعلان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم اقتصادی بحالی کمیٹی کے سربراہی خود کریں گے ،نگران وزرائے خزانہ ،صنعت و پیداوار اور دیگر اقتصادی بحالی کا حصہ ہونگے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”حسان نیازی،مجید حیدری کو حبس بے جا میں کیوں رکھا“بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں