hisan niazi

”حسان نیازی،مجید حیدری کو حبس بے جا میں کیوں رکھا“بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے منظور

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حسان نیازی اور مجید حیدری کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ نے درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے آئی جی پولیس و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ،چیف جسٹس نعیم اختر اور جسٹس گل حسن ترین نے درخواست پر سماعت کی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے گارڈ سمیت 29کارکنوں کی شناخت پریڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں