sindh cabinet

سندھ کابینہ کی تحلیل کو1ہفتہ گزر گیا،سابق وزرا نے گاڑیاں واپس نہ کیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ کابینہ کی تحلیل کوایک ہفتہ گزر گیا،سابق وزرا نے گاڑیاں واپس نہ کیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے 15اگست کو گاڑیاں واپس کرنے اور رہائش گاہیں خالی کرنے کا حکم دیا تھا ۔کے پی میں بھی سابق نگران وزیر کا بھی سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عثمان ڈار کی رہائشگاہ اور فیکٹری سیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں