modi sarkar

مودی سرکارکا اصل چہرہ بے نقاب50ہزار مساجد،20ہزار چرچ انتہا پسندوں کا نشانہ بنے

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کے دوران اقلیتوں کی عبادتگاہیں انتہا پسندوں کا خاص نشانہ ،50ہزار مساجد،20ہزار چرچ انتہا پسندوں کا نشانہ بنے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں مودی دور میں ابتک 50ہزار مساجد،20ہزار چرچ انتہا پسندوںکا نشانہ بن چکے ہیں ،بابری مسجد کو شہید کیا گیا ،گولڈن ٹمپل پر چڑھائی اور منی پور میں سینکڑوں گرجا گھر نذر آتش کر دیے گئے۔شاہی عید گاہ مسجد سمیت درجنو ں عبادتگاہوں پر ہندو انتہا پسندوں کے دعوے عدالتوں میں زیر التوا ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق صدر ٹرمپ کو دھمکی آمیز زہر آلود خط بھیجنے والی خاتون کو 22سال قید کی سزا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں