khair pur incident

تشدد سے ہلاک ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی

خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں تشدد سے ہلاک ہونے والی گھریلو ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خیر پور میں تشدد سے ہلاک ہونے والی ملازمہ فاطمہ کی قبر کشائی مکمل کر لی گئی ،اس موقع پر سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ بھی موجود تھے ،ڈی جی ہیلتھ کا تشکیل دیا گیا میڈیکل بورڈ بھی قبر کشائی کے دوران موجود تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : وکلا کیخلاف کارروائیوں پر لاہور بار برہم ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں