لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے غریب اور متوسط طبقے کیلئے یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے پر سبسڈی ختم کر دی ،10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 772روپے اضافہ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا مارکیٹ کی قیمت سے بھی زیادہ مہنگا کر دیا گیا ،10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 772روپے اضافہ اور 20کلو تھیلے کی قیمت میں 1544روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : میٹرک کی پوزیشن ہولڈر طالبہ مالی حالات کے سبب تعلیم چھوڑنے پر مجبور