notification challenge

نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کانئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے شہری کی جانب سے عدالت میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفیکیشن غیر قانونی طور پر جاری کیا ،ای سی اپنے غیر قانونی کام بند کرے اور مقررہ وقت پر الیکشن کرائے،عدالت سے درخواست کی گئی کہ حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : جلاﺅ گھیراﺅ کیس ،خدیجہ شاہ اعجاز چوہدری عدالت میں پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں