army act

آرمی اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ قانون بنا یا نہیں سیاسی جماعتوں میں نئی بحث شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ قانون بنا یا نہیں،سیاسی جماعتوں میں نئی بحث شروع ہو گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے صدر عارف علوی کی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے ،اسحاق ڈار اور فیصل کنڈی نے صدر سے استعفا دینے کا مطالبہ کر دیا ،تحریک انصاف صدر کے ساتھ کھڑی ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : سیکرٹ ایکٹ پر عملدرآمد روکنے کیلئے عدالتی جنگ شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں