اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملک بھر کیلئے وفاقی دارالحکومت میں خصوصی عدالت قائم کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نمبر ایک کے جج ابوالحسنات محمد ذولقرنین کو کو خصوصی عدالت کا جج مقرر کر دیا گیا،آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ایک ہی عدالت ہو گی ،عدالت میں ان کیمرہ پروسیڈنگ ہو گی ،آج خصوصی عدالت میں شاہ محمود کو پیش کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : سیکرٹ ایکٹ پر عملدرآمد روکنے کیلئے عدالتی جنگ شروع