msg to arif alvi

”استعفا نہیں دینا ،ڈٹے رہیں “تحریک انصاف کا صدر کو واضح پیغام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے صدر عارف علوی کو استعفا نہ دینے کا پیغام بھیج دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اس معاملے پر سپریم کورٹ سے فوری رجوع کیا جائے گا ،صدر وفاق کی علامت اور افواج پاکستان کے سپریم کمانڈر ہیں،صدر مملکت کی تضحیک کی گئی ،پی ٹی آئی نے صدر مملکت کو بھرپور معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں : آرمی اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ قانون بنا یا نہیں سیاسی جماعتوں میں نئی بحث شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں