pervez ilahi

”گرفتاری کے چکر میں پڑے 3ماہ ہو گئے“پرویز الٰہی نے دل کے پھپھولے پھوڑ ڈالے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مجھے گرفتاری کے چکر میں پڑے تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں ،چرچل نے کہا تھا کہ عدلیہ انصاف کر رہی ہے تو ہمیں کوئی نہیں ہرا سکتا۔
عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو میں پرویز الٰہی نے کہا کہ افواج ،عدلیہ اور میڈیا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ،نازیوں نے فرانس پر قبضہ کر لیا تو چرچل نے پوچھا عدلیہ سے انصاف مل رہا ہے ،اسے ہاں میں جواب ملا تو کہا کہ پھر ہمیں کوئی نہیں ہرا سکتا ،مجھے گرفتاری کے چکر مین پڑے تین ماہ مکمل ہو گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں