shah mehmud 2

سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت کا پہلا فیصلہ شاہ محمود 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے اپنا پہلا فیصلہ سنا دیا ،شاہ محمود 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ،ایف آئی اے نے 13دن کے ریمانڈ کی استدعا کی تھی ،جج ابوالحسنات نے 4روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے شاہ محمود کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”استعفا نہیں دینا ،ڈٹے رہیں “تحریک انصاف کو صدر کو واضح پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں