principal secretary

ایوان صدر کے پرنسپل سیکرٹری کی تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے پرنسپل سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر سے جاری وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے نام خط میں کہا گیا ہے کہ ایسٹیبلشمنٹ ڈویژن صدر مملکت کے پرنسپل سیکرٹری کی خدمات واپس لے،صدر مملکت کو سیکرٹری وقار احمد کی خدمات کی مزید ضرورت نہیں،حمیرا احمد کوصدر مملکت کا پرنسپل سیکرٹری مقرر کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : ”استعفا نہیں دینا ،ڈٹے رہیں “تحریک انصاف کا صدر کو واضح پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں