بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے کے باعث طلبہ اور اساتذہ 10ہزار فٹ کی بلندی پر ہوا میں معلق ہو گئے ،جانوں کے ضیاع کا شدید خدشہ ،نگران حکومرت سے ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کا مطالبہ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر ہزارہ نے طلبہ اور اساتذہ کو بچانے کیلئے ہیلی کا پٹر کی فوری فراہمی کا مطالبہ کر دیا ہے ۔اساتذہ اور بچے 5گھنٹے سے ہوا میں معلق امداد کے منتظر ہیں ۔