آئل ٹینکر پہاڑ سے ٹکراگیا،ہلاکتیں

آئل ٹینکر پہاڑ سے ٹکراگیا،ہلاکتیں

ڈیرہ اسماعیل خان (وقائع نگار)مغل کوٹ سروبئی میں کوئٹہ سے ڈیرہ آنے والے آئل ٹینکر کی بریک فیل ہونے سے آئل ٹینکر پہاڑ سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:بٹگرام چیئرلفٹ کا مالک اور آپریٹر گرفتار

پاکستان ٹائم کے مطابق آئل ٹینکر کے فرنٹ کو کاٹ کر دونوں جاں بحق افراد کی نعشوں کو نکالاگیا اور پھر ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ بتایاگیا ہے کہ ڈرائیور زاہد کا تعلق تلہ گنگ اور کنڈیکٹر احسان اللہ کا تعلق بھکر سے تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں