k electric

”اضافی بل نہیں دیں گے“تاجروں نے کے الیکٹرک عملے کی ٹھکائی کر دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں تاجروں نے کے الیکٹرک عملے کی ٹھکائی کر دی
نجی ٹی وی کے مطابق ٹمبر مارکیٹ کے تاجروں نے جمپر اور میٹر اتارنے کیلئے آنے والے کے الیکٹرک کے عملے کی ٹھکائی کر دی، عملے پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔تاجر رہنماﺅں کا کہنا تھا کہ عملہ جمپر اور میٹر اتارنے کیلئے آیا تھا ،ہم بجلی کے اضافی بل کسی صورت ادا نہیں کریں گے، ہم تحریری طور پر کے الیکٹرک حکام کو آگاہ کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگی بجلی کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں