سعودی عرب میں پاکستانی مزدور کی طبی امداد کیلئے ایئرایمبولینس آنے کی وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب میں پاکستانی مزدور کی طبی امداد کیلئے ایئرایمبولینس آنے کی وجہ سامنے آگئی

جدہ (نمائندہ خصوصی )سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی مزدور کی طبی مدد کیلئے ایئر ایمبولنس پہنچ گئی، یہ ایمبولینس دراصل اس لیے آئی کہ موسم کی خرابی اور سڑکوں پر رش کی وجہ سے روایتی ایمبولینس کا بروقت پہنچنا مشکل تھا اور جان بچانے کیلئے انتظامیہ کی طرف سے ایئرایمبولینس کاسہارالیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:برطانیہ میں سکالر شپ حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ سامنے آ گیا

یہ واقعہ جدہ میں اس وقت پیش آیا جب ایک پاکستانی مزدور کام کے دوران گرگیاتھا جسے طبی مدددینے کیلئے فوری طور پر ایئر ایمبولینس پہنچائی گئی۔ یہ خبرسامنےا ٓئی تو پاکستانیوں سمیت تارکین وطن نے سعودی حکام اس کے اقدام کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں