لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی دارلحکومت کے نجی سکولز کے اوقات کاریکساں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم طالبات اور طلباء کی چھٹی میں 15منٹ کا فرق ہوگا۔ پاکستان ٹائم کے مطابق سی ای او ایجوکیشن لاہورنے اس سلسلےمیں تمام نجی سکولز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ ا ن کاکہناتھاکہ جمعہ کو ساڑھے گیارہ بجے چھٹی ہوگی ، اوقات کار کی خلاف ورزی پرسخت کارروائی کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی اے اور پی آئی ٹی بی کا اشتراک،ارفع ٹاور میں انٹرنیٹ ایکسچینج پوائنٹ کا افتتاح