گجرات (کرائم رپورٹر )لالہ موسیٰ میں سسرال کے مبینہ تشدد کا شکار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہے، اس کی بیوی ،سسر ،ساس اور سالے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بلوچستان ہائیکورٹ نے بسوں کو شہر میں داخلے سے روک دیا