خاتون کے دماغ میں موجود کیڑے کو زندہ حالت میں نکال لیاگیا

خاتون کے دماغ میں موجود کیڑے کو زندہ حالت میں نکال لیاگیا

کینبرا(ہیلتھ رپورٹر)آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ میں موجود کیڑے کو زندہ حالت میں نکال لیاگیا جو دنیا کی میڈیکل تاریخ کا پہلا کیس ہے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی اور کینبرا ہسپتال کے محققین نے خاتون کے دماغ میں پائے جانے والے گول کیڑے کے بارے میں بتایا کہ آٹھ سینٹی میٹر لمبا تھا، 64 سالہ خاتون دماغ کے آپریشن کے بعد روبصحت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سسرالیوں کا مبینہ تشدد نوجوان کی جان لے گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں