کراچی سی ویو پر شہری کوپانی میں گاڑی لے کر جانا مہنگاپڑگیا

کراچی سی ویو پر شہری کوپانی میں گاڑی لے کر جانا مہنگاپڑگیا

کراچی(وقائع نگار) سی ویو پر شہری کو اپنی گاڑی پانی میں لے کرجانا مہنگا پڑ گیا کیونکہ وہاںجیپ پھنس گئی جس میں اس کے اہلخانہ بھی موجود تھے۔ لائف گارڈز کا کہنا ہے کہ شہری کو جیپ سمندر میں لے جانے سے روکا بھی گیا لیکن وہ بدضد رہا اور جیپ پانی میں لے گیا، پانی کا بہائو تیز ہونے کی وجہ سے گاڑی پھنسی جس کے بعد فیملی اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی سے واپس نکلی۔ایس ایس پی ساتھ کے مطابق پولیس کے پاس سمندر میں پھنسی چیز نکالنے کے آلات نہیں اور جیپ نکالنا بھی پولیس کا کام نہیں تاہم اس کارروائی کے لیے ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا ہے۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ کینیا منسوخ،وجہ بھی سامنے آ گئییہ بھی پڑھیں:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں