پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) لنڈی کوتل میں مہنگائی کیخلاف احتجاج اور شٹر ڈاﺅن ہڑتال،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر بازار یونین مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ،حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرے ورنہ ہڑتال کا سلسلہ طویل کر دیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : واپڈا ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم ہونے کاامکان