accidend 5 dead

پک اپ اور ٹرک میں تصادم ،5افراد جاں بحق

ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حیدر آباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر پک اپ اور ٹرک میں تصادم ،5افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ چلیا کے مقام پر پیش آیا ،جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئیں ،حادثے کا شکار ہونے والے ماہی گیر تھے جو شکار پر جا رہے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کیخلاف کراچی میں احتجاج ,نیشنل ہائی وے پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں