اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے رہائی کے احکامات جاری کیے،پرویز الٰہی کو آئیندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہونے اور کسی بھی قسم کا بیان جاری کرنے سے روکنے کا کا حکم بھی جاری کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر فیاض الحسن چوہان بھی چپ نہ رہ سکے