rain

جڑواں شہروں میں طوفانی بارش ،درخت اکھڑ گئے ،نشیبی علاقے ڈوب گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی ہواﺅں کے ساتھ موسلادھار بارش ،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق طوفانی ہواﺅں کے باعث درخت گرنے کے باعث کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں ،بارش سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا ،ہوا سے موسم میں خنکی بڑھ گئی ،مری کہوٹہ ہری پور اور بنیر میں بھی بارش ہوئی ،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : لنکا میں بارشیں ،ایشیا کپ کے میچ پاکستان میں کرانے کی پیشکش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں