لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی نے وار تیز کر دیے ،53نئے کیس سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے ،صوبائی دارالحکومت لاہور میں سب سے زیادہ 28نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : آشوب چشم کیسے پھیلتا اور بچاﺅ کیسے ممکن ؟