کوہستان (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت سے پنڈی جانے والی بس حادثہ کا شکار ،43مسافر زخمی ،بعض کی حالت نازک ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بس کا حادثہ کوبنکڈ شولگرہ تھانہ دوبیر کے مقام پیش آیا ،بس شاہراہ قراقرم سے نیچے کھیتوں میں جا گری ،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،بعض کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سانحہ بلدیہ کیس کا محفوظ فیصلہ آ گیا،ملزمان کی پھانسی کی سزا برقرار،چار بری