تریپولی (مانیٹرنگ ڈیسک ) مراکش میں زلزلہ سے بربادی کے بعد لیبیا میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،پانچ ہزار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،ہزاروں لاپتہ ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا کے شہر درنہ میں سیلاب کے باعث دو ڈیم اور چار پل ٹوٹ جانے کے باعث شہر زیر آب آ گیا،شہر کا ایک بڑا حصہ صفحہ ہستی سے ہی غائب ہو چکا ہے ،متعدد عمارتیں گر چکی ہیں ،سیلاب جےت باعث اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہزار جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد دس ہزار تک پہنچ چکی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کو انتہائی مطلوب شدت پسند’ بادشاہ خان‘ افغانستان میں ماراگیا