libya

لیبیا میں ڈینئیل طوفان کی تباہی ہلاکتیں 6ہزار سے بڑھ گئیں

تریپولی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد چھ ہزار سے زیادہ ہو گئی ۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان ڈئنئیل کے وجہ سے 10ہزار سے زائد زخمی ہوئے ،30ہزار افراد بے گھر ہو گئے، لیبیا میں مسلسل بارشوں کے باعث کے مشرقہ شہر کے ڈیم ٹوٹ گئے اور سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا ،سیلابی ریلے نے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھا دیا۔ ساحل کے نزدیکی علاقے زیر آب آگئے۔

یہ بھی پڑھیں : مراکش کے بعد لیبیا میں قیامت صغریٰ ،سیلاب سے 5ہزار ہلاک،10ہزار لاپتہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں