کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی نے آئیندہ الیکشن کے حوالے سے تحفظات کااظہار کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ الیکشن کب ہونگے ،الیکشن کمشنر کو بھی نہیں معلوم کہ الیکشن کب ہونگے ،صرف ایک جماعت کہتی ہے کہ الیکشن فروری میں ہونگے ،اب میں لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات نہ کروں تو اور کیا کروں ،اگر الیکشن آگے لے جانے کی ضد ہے تو لے جائیں لیکن تاریخ تو بتا دیں ،الیکشن کی کوئی تاریخ تو دیدو ،سو دن،120دن یا 10سال ۔
یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس ،اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کو شرکت کی دعوت