لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کمر درد سمیت مختلف امراج کا شکار ،ہسپتال منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمر چیمہ کے وکلا نے اے ٹی سی عدالت کو بتایا کہ وہ بیمار ہیں ،وہیل چئیر پر عدالت پیشی کے لیے لایا جاتا ہے ،ان کا علاج کرانے کی اجازت دی جائے،عدالت نے عمر چیمہ کو علاج کیلئے ہسپتال بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت منظور