faiz eesa

”قاضی فائز کو حلف لینے سے روکا جائے “جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قاضی فائز کو چیف جسٹس کا حلف اٹھانے سے روکنے کی درخواست دائر کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ،اعلیٰ عدلیہ کے دیگر چار ججز کیخلاف بھی کارروائی کی استدعا کی گئی ۔درخواست گزار مقامی وکیل ہاشم صابر کا موقف ہے کہ انصاف فراہم کرنے والوں کو شفاف اور کسی بھی الزام سے پاک ہونا چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت ،عمران خان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں