canada murder

سکھ رہنما کا قتل بڑے پھڈے میں تبدیل ،بھارت نے کینیڈا میں ویزا سروس معطل کر دی

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سکھ رہنما کے قتل پر بھارت اور کینیڈا میں تنازع شدت اختیار کر گیا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے کینیڈا میں ویزا سروس معطل کر دی ۔یاد رہے کہ کینیڈا میں تھوڑے عرصہ کے دوران دو سکھ رہنماﺅں کو قتل کر دیا گیا ہے جس پر کینیڈین حکومت نے غصے کیا اظہار کرتے ہوئے بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکل جانے کا حکم جاری کر دیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : کینیڈا : خالصتان تحریک کا ایک اور رہنما قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں