اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف کو وکلا اورڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے عمران خان کو اپنے وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت دیدی ہے ،عمران خان نے وکیل کے زریعے خصوصی عدالت سے اجازت طلب کی تھی ،چیئرمین پی ٹی آئی سے ا نکے وکیل لطیف کھوسہ اورسلمان اکرم کو ملاقات کی اجازت دیدی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : آڈیو لیکس تحقیقات ،بشریٰ بی بی نے طلبی نوٹس چیلنج کر دیا